ماہ ہلالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رویت ہلال کے حساب سے مقرر کیے ہوئے سال کا مہینا، ہجری سال کا کوئی مہینہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رویت ہلال کے حساب سے مقرر کیے ہوئے سال کا مہینا، ہجری سال کا کوئی مہینہ۔